پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

648

اسلام آباد، جنوری ۳۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کو کاروبار میںملا جلارجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس57.40 پوائنٹس کے اضافے سے 41544.27پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی111.23پوائنٹس کے اضافے سے20915.71 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز30.43 پوائنٹس کی کمی سے30242.36پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہا ن م/وی این ایس، اسلام آباد