وزیر اعظم عمران خان سے اقوم متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لوددھی کی ملاقات

183

 

 

اسلام آباد،24 دسمبر(اے پی پی )وزیر اعظم عمران خان  سے  اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب  ملیحہ لوددھی نے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں   کئی عالمی اور ملکی امور زیر بحث آئے۔

اے پی پی /حمزہ /حامد بلال

وی این ایس اسلام آباد