قومی انڈر۔21سنوکر چیمپین شپ کا اسلام آباد میں آغاز

263

اسلام آباد، 17 جنوری ( اے پی پی):  قومی انڈر۔21سنوکر چیمپین شپ کا آج اسلام آباد میں آغاز ہوچکا ہے، جس میں ملک بھر سے کیوئسٹ حصہ لےرہےہیں۔

سنوکر چیمپین شپ  کے پہلے روز 26میچز کے فیصلے ہونگے، جبکہ نسیم اختر انڈر۔21 کیٹگری میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔

 

اے پی پی /احسن/نائلہ

وی این ایس، اسلام آباد