وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی ملاقات

255

اسلام آباد، 29 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے  وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے منگل کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

اے پی پی/ عمار برلاس /حامد

وی این ایس اسلام آباد