وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

265

اسلام آباد، 10 جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج وزیر اعظم آفس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مُختلف امور زیر غور آئے۔

اجلاس میں کیے گیے فیصلوں پر وفاقی وزیر اطلاعات میڈیا بریفنگ دیں گے۔

اےپی پی/حمزہ/رضوان

سورس: وی این ایس اسلام آباد