انٹر بینک میں ڈالر چار پیسے مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

272

اسلام آباد ، 04 فروری  (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ  میں آج پیر کے روز ڈالر چار پیسے بڑھ گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام رہا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

 اے پی پی /سعیدہ/رضوان

وی این ایس اسلام آباد