اسلام آباد،19فروری(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن احمد یار ہراج نے آج وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔چیئرمین احمد یار ہراج نے وزیر اعظم کو انسپکشن کمیشن کی مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے بریف کیا۔
وزیر اعظم نے چیئرمین انسپیکشن کمیشن کو انرجی کے شعبے میں سامنے آنے والی بے ضابطگیوں کا جائزہ لینے کا ٹاسک سونپ دیا۔
اے پی پی /عمار برلاس/حامد
وی این ایس ، اسلا م آباد











