یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ہاکی میچ کا انعقاد

287

اسلام آباد، 05 فروری ( اے پی پی(:یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے آج پاکستان سپورٹس بورڈ میں نصیر بنڈہ ہاکی سٹیڈیم میں خواتین کا ہاکی میچ منعقد کیا گیا۔

 

اے پی پی/ احسن/شاہ زیب

وی این ایس اسلام آباد