وفاقی وزیر ریلوے  شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی  اجلاس

213

لاہور،مارچ27(اے پی پی ):وفاقی وزیر ریلوے  شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں سٹیشنوں  کی تزئین وآرائیش ، نئے ریلوے  ٹریک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وی  این ایس  لاہور