گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

210

لاہور، 01  مارچ (اے پی پی) : وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور  کی آج ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں صوبے کے انتظامی معاملات اور سیاسی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

سورس: وی این ایس لاہور