وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

169

لاہور, 01 مارچ (اے پی پی) :  وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی آج ملاقات ہوئی۔  ملاقات میں صوبے کے انتظامی معاملات اور سیاسی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

سورس: وی این ایس لاہور