پشاور، 05 اپریل (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کی گورنر ہاؤس پشاور آمد،وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے منتخب عوامی نمائندوں نے ملاقات کی ۔
بعدازاں وزیراعظم عمران خان جمرود، قبائلی ضلع خیبر میں عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
وی این ایس، پشاور