اسلام آباد ، 24 مئی (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی، ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے ۔
وی این ایس، اسلام آباد