امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی ایوان صدرپہنچ گئے

289

اسلام آباد،23جون(اے پی پی ):دورہ پاکستان پرموجود امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی ایوان صدر پہنچ گئے  ہیں،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں کے مابین وفود کی سطح پر ملاقات شروع ہوگئے ہیں۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد