صدر مملک عارف علوی سے آل پاکستان نیوز پیر ایسوسیشن کے وفد کی ملاقات

377

اسلام آباد،28جون(اے پی پی ):صدر مملک عارف علوی  سے  آل پاکستان نیوز پیپر ایسوسیشن (اے پی این ایس)کے وفد نے جمعہ کے روز یہاں  ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی  برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد