وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ، کراچی پیکیج اور گرین لائن بس سروس کے حوالے سے بات چیت

248

اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں کراچی پیکیج اور گرین لائن بس سروس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

سورس: وی این ایس