ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کا دورہ

464

اسلام آباد ،  05 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعظم  کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان( اے پی پی ) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔ مینیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی طارق محمود خان نے دیگر افسران کے ہمراہ وزیر اعظم  کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات  کا اے پی پی  پہنچنے پراستقبال کیا۔

 وی این ایس اسلام آباد