ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا  اے پی پی ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، ادارے کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان 

406

اسلام آباد، 05 جولائی ( اے پی پی ): وزیر اعظم  کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان( اے پی پی ) ہیڈ کوارٹر کا دورہ  کیا اور ادارےکی  کارکردگی پر اطمینان کا  اظہاربھی کیا۔

 اے پی پی کے مختلف شعبوں کے سربراہان نے مشیر اطلاعات و نشریات کو  اے پی پی کی سروسز کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ  بھی دی۔

وی این ایس ، اسلام آباد