اسلام آباد، 05 جولائی ( اے پی پی ): وزیر اعظم کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان( اے پی پی ) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ادارےکی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربھی کیا۔
اے پی پی کے مختلف شعبوں کے سربراہان نے مشیر اطلاعات و نشریات کو اے پی پی کی سروسز کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔
وی این ایس ، اسلام آباد