وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کی  ملاقات

718

اسلام آباد ، 05 جولائی ( اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیراعظم آفس میں  ملاقات   ہوئی۔

ملاقات  میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 وی این ایس ، اسلام آباد