وزیراعظم عمران خان سے بھارت کے لیے نامزد سفیر معین الحق کی ملاقات

182

اسلام آباد،31جولائی(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان سے بھارت کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر معین الحق نے بدھ  کے روز  یہاں  وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔

وی این ایس،اسلام آباد