اسلام آباد ، 30 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے یورپی یونین۔پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس، اسلام آباد











