اسلام آباد ، 05 جولائی ( اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس ، اسلام آباد