اسلام آباد، 26 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد