وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ملاقات

170

اسلام آباد ،01 اگست (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال ، خصوصاً ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

 وی این ایس ، اسلام آباد