وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات 

222

اسلام آباد، 21 اگست(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے بدھ کو یہاں  ملاقات   کی ۔

وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں   باہمی دلچسپی  کے  امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس، اسلام آباد