پاک بحریہ نے یومِ آزادی کے موقع پر نئے نغمہ کا پرومو جاری کر دیا

281

اسلام آباد ،11 اگست (اے پی پی) پاک بحریہ نے یومِ آزادی کے موقع پر نئے نغمہ کا پرومو جاری کر دیا

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ” ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے

وطن کی سرحدوں کے دفاع کا عہد بھی نغمے کا حصہ ہے۔

وی این ایس