صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

251

اسلام آباد ،8 ستمبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے  چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اتوار کو وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔

 وی این ایس ، اسلام آباد