اسلام آباد ، 17 اکتوبر (اے پی پی ): سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت آج پلاننگ کمیشن میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مختلف شعبوں سے متعلق منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔
وی این ایس ، اسلام آباد