ریئر ایڈمرل زبیر شفیق پاک بحریہ کے کمانڈر سنٹرل پنجاب تعینات

211

اسلام  آباد،12 نومبر(اے پی پی ): ریئر ایڈمرل زبیر شفیق  کو پاک بحریہ کا کمانڈر سنٹرل پنجاب تعینات  کردیا گیا  ،کمانڈر سنٹرل پنجاب کی تبدیلی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  ریئر ایڈمرل زبیر شفیق نے ریئر ایڈمرل زاھد الیاس سے کمانڈر سنٹرل پنجاب کا چارج

لیا۔ریئر ایڈمرل زبیر شفیق نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی  بھی کی۔

 ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (پرسنل) کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ کمانڈ تبدیلی کی تقریب میں  پاک بحریہ کے سینئر افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔

وی این ایس،اسلام  آباد

Download video