اسلام آباد،11 نومبر(اے پی پی ): معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا کہ نواز شریف کے ملک سے باہر جانے کا فیصلہ عدالت اور ڈاکٹر ز کے بورڈ نے کیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے
کہا کہ میں بورڈ کے فیصلے کی حمایت کرتی ہوں۔
وی این ایس اسلام آباد











