حکومت نے سماجی شعبے کے لئے مختص بجٹ کو دوگنا کردیا: ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

142

اسلام مآباد 15جنوری (اے پی پی ):ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی برآمدات بڑھانے کے لئے تجارت کو آسان بنانے اور مختلف شعبوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے کوشاں ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور پاکستان میں فرانسیسی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آج  بدھ  کو  اسلام آباد میں فرانسیسی سفیر ، ڈاکٹر مارک بارٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ، کہا کہ حکومت نے معاشرتی شعبے کے لئے مختص بجٹ کو دوگنا کردیا ہے ، جبکہ غریبوں کو سستی خوراک اور طبی علاج کی فراہمی کے لئے بھی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

وی این ایس  اسلام آباد

Download Video