اسلام آباد،8 جنوری (اے پی پی) :وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
وی این ایس ،اسلام آباد