وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگو آساکاوا کی ملاقات

176

ڈیووس، 22 جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر مساتسوگو آساکاوا نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

 بدھ کو ملاقات کے موقع پر وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر اور سرمایہ کاری سے متعلق سفیر عمومی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video