وزیر اعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی میں ہواوے آئی سی ٹی لیب کا افتتاح کر دیا

179

میانوالی ، 4 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی میں ہواوے آئی سی ٹی لیب کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کو جدید آئی سی ٹی لیب کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

وی این ایس ، میانوالی

Download video