اسلام آباد فروری19 (اے پی پی )؛ ایبٹ آباد گلیات کنڈلہ کے قریب برفانی تودہ گر گیا ترجمان جی ڈی اے کے مطابقایبٹ آباد مری روڈ کو کھولنے کیلے پی کے ایچ اے، جی ڈی اے کا آپریشن جاری ۔تودے میں پھنسے افراد کو رسکیو کر لیا ہے جبکہ سڑک کو کلئیر کرنے کیلے کام جاری ۔
احسن حمید ترجمان جی ڈی اے کا کہنا تھا کہ کچھ وقت میں سڑک کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا جائے گا۔
وی این ایس