اسلام آباد، فروری 12 (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پیپسی کے افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیاءکیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر یوجین ویلیئم سن نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق بدھ کے روز ہونے والی ملاقات میں مختلف امور زیر بحث رہے –
وی این ایس اسلام آباد