وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر تجارت ولبر راس کی ملاقات

131

اسلام آباد ، 26 فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے بدھ کو یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دو طرفہ تجارتی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی  این ایس،  اسلام   آباد