پتراجایا ، 4 فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات کی ہے ۔ وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کا اپنے دفتر آمد پر خیرمقدم کیا۔
وی این ایس ، ملائیشیا