وزیراعظم عمران خان سے گلوکار عطاءاﷲ خان عیسیٰ خیلوی کی ملاقات

141

اسلام آباد، 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معروف گلوکار عطاءاﷲ خان عیسیٰ خیلوی نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات  میں  باہمی  دلچسپی  کے امور  پر تبادلہ خیال  کیا گیا ۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد