پاکستان کی ثقافت اور تاریخی ورثہ سے دنیا کو روشناس کروانے کیلئے پاکستان بلوم تقریب کا انعقاد

121

اسلام آباد، 11 مارچ  ( اےپی پی):پاکستان کی ثقافت اور تاریخی ورثہ سے دنیا کو روشناس کروانے کیلئے پاکستان بلوم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور کے رنگوں اور تاریخی ورثہ کو ایک جگہ پر پیش کیا گیا۔

تقریب کی مزید تفصیلات جانتے ہیں لاہور سے افتخار علی کی اس رپورٹ میں

 اےپی پی/فاروق