پشاور، 6مارچ(اے پی پی): کوہاٹ میں جرما کے مقام پر بارش کے پانی کی طغیانی میں9سالہ بچہ پھسل کر ڈوب گیا۔
واقعہ کے بعد کوہاٹ ریسکیو1122نے انڈس ہائی وے کے قریب سے کل شام سے سرچ آپریشن شروع کیا اور آج صبح 50فٹ گہرے جوھڑ سےجسدخاکی نکال کے لواحقین کےحوالے کردیا۔
اے پی پی /صائمہ حیات /ریحانہ











