اے اللہ پوری دنیا کے انسانوں کو کرونا وائرس کی وبا سے محفوظ کر دے: اداکارہ زریں پنا

0
65

لاہور، اپریل 2(اے پی پی): ماضی کی مشہور اداکارہ اور فلمی ہیروئن زریں پنا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پوری دنیا کے انسانوں کو معاف کردے ہم بہت گنہگار ہیں۔

اپنے حبیب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم کو کورونا جیسی وباء سے محفوظ کر دے گا۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کو اپنے اوپر مسلط نہ ہونے دیں بلکہ جتنا ہوسکے اس سے احتیاط برتیں۔

اے پی پی /لاہور/ریحانہ