اسلام آباد، 21 اپریل (اے پی پی ):پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر پارلیمانی قیات کا اجلاس شروع ہو گیا ہے ، پارلیمنٹ ہاوس کے اپوزیشن چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ کے سینئر قائدین شریک ہیں۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کےمطابق اجلاس میں پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کے مطالبے پر مشاورت کی جا رہی ہے اور کورونا وبا کے دوران حفاظتی تدابیر کے ساتھ سینٹ اور قومی اسمبلی کے سیشن بلانے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
اے پی پی /صائمہ ملک/حامد











