احتساب عدالت میں جج کی عدم تعیناتی ، خورشید شاہ کےخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس  کی سماعت نہ ہوسکی

124

    سکھر،18مئی(اے پی پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت میں نیا جج تعینات نا ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، آئندہ سماعت کے لئے 8 جون کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ، نیب کی جانب سے ایک ارب 23 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔

اے پی پی/سکھر/حامد