کراچی25 مئی (اے پی پی) :کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک مسیحی نوجوان سیمن ایرک کی تدفین گورا قبرستان میں کردی گئی ۔طیارہ حادثے میں ہلاک سیمن ایرک کی شناخت اہل خانہ نے کی ۔ شناخت کے بعد سیمن ایرک کی آخری رسومات سینٹ برکس چرچ میں ادا کی گئیں جس میں رشتہ داروں اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔
وی این ایس ، کراچی











