شجاع آباد،۱۲ مئی (اے پی پی ):گندم خریداری کا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ بھی سرگرم رہی اورغیر قانونی طور پر گندم خریدنے اور سٹاک کرنے والوں کے خلاف کارواِئی کی گئ۔
اسسٹنٹ کمشنر مبین احسن نے کنڈا گوداموں پر چھاپے مار کر مختلف گوداموں سے 27500 من گندم تحویل میں لیکر محکمہ خوراک کے لطف پور سنٹر پر منتقل کردی گئی











