ملتان  ؛  پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی پارکوں میں حکو متی ایس او پیز کو یقینی بنا رہی ہے

136

ملتان ( جون 08    )اے پی پی)؛پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی ملتان  پارکوں میں حکو متی ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے عوامی آگاہی بینرز آویزاں کر نے کے ساتھ ساتھ سماجی فا صلہ اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنا رہی ہے. پارکوں میں خو بصورت لینڈ سکیپنگ کو فروغ دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہی۔.

ڈایر یکٹر جنر ل پی ایچ اے ڈاکٹر ملک عابد محمود نے ان خیالات کا اظہار شاہ شمس پارک کے دورہ کے موقع پر کیا. چیئر مین پی ایچ اعجاز حسین جنجوعہ , ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس روبینہ کوثر اور ہا رٹی کلچر آفیسران بھی ہمراہ  مو جودتھے. ان کا کہنا تھا کہ شاہ شمس پارک کا ٹینڈر جلد از جلد کر نے جا رہے ہیں.

 جس میں خو بصورت لینڈ سکیپنگ کے احکامات جاری کر دیئے ہیں. پارک کو بہتر حالت میں بحال کریں گے. شہر کے دیگر پارکوں کو بھی خو بصورت بنائے گے. پارکو ں میں مقامی اور سا یہ دار درختوں کے

سا تھ سا تھ دیگر درخت او ر پو دے بھی لگائےگے. پارکوں میں عوامی سہولیات فراہم کرنے کی بھر پور کوشش کرے گے. انھوں نے مزید کہا کہ پارکوں میں حکومتی ایس اوپیز  کی کو یقینی بنائیں گے. جس کے لئے تمام متعلقہ آفیسران کو کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

وی این ایس,ملتان