اسلام آباد ، 7 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے،ملاقات کے دوران انہوں نے شوگر انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے بارے میں وزیر اعظم کو بریف کیا۔
وی این ایس ،اسلام آباد