بورے والا؛ بکر منڈی  سے مسلح ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے پانچ بکرے چھین کر فرار

237

بورے والا، 18 جولائی (اے پی پی ): شہر اور اسکے گردونواح میں سٹریٹ کرائم اور دیگر ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد اب ڈاکوؤں نے بکر منڈی کا رخ کرلیا، لاہور روڈ پر قائم بکر منڈی میں فروخت کے لئے بکرے لے کر آنے والا بیوپاری ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا، کار میں  سوار نامعلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر بیوپاری کے لاکھوں روپے مالیت کے پانچ قیمتی بکرے چھین کرکار میں لوڈ کر کے فرار ہوگئے جسکی اطلاع 15 پر دی گئی۔

وی   این ایس،  بورے  والا